حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے کہا کہ
انکی حکومت برقی کے مسئلہ کے حل کے لئے سنجیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ
بہت جلد
کل جماعتی اجلاس دہلی میں منعقد ہوگا۔وزیر اعلی نے الزام لگایا کہ ریاست
میں برقی کے مسئلہ کے لئے کانگریس اور تلگو دیشم ہی ذمہ دار ہیں۔